مزیدار سادہ گوشت بنانے کا طریقہ
السلام علیکم
آج ہم آپ کو جو ریسیپی بتانے جارہے
ہیں وہ ہےمزیدار سادہ گوشت بنانے کا طریقہ
پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن
ہلدی آدھا چمچ
ثابت گرم مصالحہ
نمک ایک چمچ
لہسن چھیلنے
کا نہایت آسان طریقہ2 منٹ میں جتنے چاہیں لہسن چھیل لیں
مزیدار سادہ گوشت بنانے کیلئے ہم کوکر کا استعمال کریں گےتاکہ کم وقت میں مزیدار سادہ گوشت تیار ہوجائے۔ اس کو کسی دوسرے برتن میں بھی بنایا جاسکتاہے۔
0 Comments