لہسن کا چھلکا اتارنے کا نہایت آسان طریقہ

لہسن چھیلنےکا آسان طریقہ

لہسن کا چھلکا اتارنے کا نہایت آسان طریقہ

لہسن سبزی کی اقسام میں سے ایک ایسی قسم ہے جس کواگر زیادہ مقدار میں چھیلنا ہو تو  چھیلتے وقت بہت زیادہ وقت درکار ہوتاہےاور ادھر سالن جل جانے کا خطرہ سر پہ رہتاہے۔ آج ہم آپ کو جو طریقہ بتائیں گے اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے آپ بہت آسانی سے صرف 5 منٹ میں جتنے مرضی چاہیں لہسن چھیل سکتے ہیں۔

سب سے پہلے جو مقدار آپ کو چھیلنی ہے اس کی کاشیں الگ الگ کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں مزیدار چکن بلوچی پلاؤ بنانے کا طریقہ

اب ایک برتن لیں اور اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈال لیں اور ان لہسن کو اس پانی میں 5 منٹ تک بھگو کے رکھ لیں۔

لہسن چھیلنےکا آسان طریقہ

5 منٹ کے بعد لہسن کو اپنے ہاتھوں سے مسلیں ۔ اس کا چھلکا نہایت آسانی سے اترنا شروع ہوجائے گا۔

Post a Comment

2 Comments

close